21 ستمبر 2011 - 20:30

يمن ميں ڈکٹيٹر علي عبد اللہ صالح کے حامي فوجيوں کي مظاہرين پر فائرنگ کے بعد انقلابيوں کے حامي فوجيوں نے عوام کا دفاع شروع کر ديا ہےـ

ابنا: دار الحکومت صنعاء ميں فوج کے اسنائپرز کے حملوں ميں چھے افراد کے مارے جانے کے بعد انقلابيوں کے حامي فوجيوں نے جوابي کارروائي شروع کر دي اور فوجيوں کے درميان جھڑپيں جاري ہيں ـيمن ميں جنوري کے آخري ايام سے صالح کي آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاري ہيں ـعوام ان سے بلا شرط اقتدار سے بے دخلي کا مطالبہ کر رہے ہيں جبکہ صالح امريکہ اور سعودي عرب کي مدد سے مظاہرين کي سرکوبي پر اپنا زور صرف کر رہے ہيں -......

/169